تازہ ترین > فلسطین > بیت المقدس میں سیکڑوں مکانات تعمیر کرنے کا نیا صہیونی منصوبہ اسرائیل فلسطین بیت المقدس میں سیکڑوں مکانات تعمیر کرنے کا نیا صہیونی منصوبہ اسرائیل کے عبرانی ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست فلسطین کےجنوبی مقبوضہ بیت المقدس میں ’گیلو‘یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ 12/06/2016 09:54:00 AM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment