تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن10 فلسطینی شہری گرفتار اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن10 فلسطینی شہری گرفتار قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کے دوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ 12/07/2016 12:20:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment