ایران کی جانب سے جنگجوؤں اور جدید اسلحے کو شام بھیجے جانے کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جنگجوؤں اور اسلحے کو تجارتی طیاروں کے ذریعے شام میں موجود ایرانی پاسداران انقلاب ، باسیج اور اسپیشل فورسز دستوں کے لیے بطور کمک بھیجا جا رہا ہے جو بشار حکومت اور شام میں اس کے زیر انتظام شیعہ ملیشیاؤں کی معاونت میں مددگار ثابت ہوگی۔
Monday, December 5, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment