• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 7, 2016

    دہشت گردی، فرقہ واریت خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: شاہ سلمان


    خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں 37 ویں خلیج سربراہ کانفرنس کے دوران سعودی عرب کے  شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کو خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے ممالک کی حفاظت اور دیر پا اقتصادی ترقی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی، فرقہ واریت خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top