• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 3, 2016

    قطرکے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات


    قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top