• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 5, 2016

    شام: ادلب فضائی حملے میں تین بچوں سمیت 21 ہلاک

    شام کے شمالی صوبے ادلب میں واقع ایک گاؤں کفرنبل پر روس کے ایک لڑاکا طیارے نے  مکانوں اور پرہجوم مقامی مارکیٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 21 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: ادلب فضائی حملے میں تین بچوں سمیت 21 ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top