• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 3, 2016

    ترکی: اردگان کا غیرملکی کرنسی کو سونے یا مقامی کرنسی سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملکیت میں موجود غیر ملکی کرنسی کو سونے یا ترک لیرہ سے تبدیل کرلیں ان کا مزید کہنا تھا  کہ شرح سود کو کم کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے اسلئیے  ہم کم شرح سود کے ذریعے سرمایہ کاروں کے لیے راستہ کھولیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی: اردگان کا غیرملکی کرنسی کو سونے یا مقامی کرنسی سے تبدیل کرنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top