• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 5, 2016

    شام: فٹ بال کھلاڑی حزب اللہ میں شمولیت کے بعد دوران جنگ ہلاک

    لبنان میں حزب اللہ کے زیر انتظام العہد فٹ بال کلب نے اپنے 19 سالہ کھلاڑی قاسم شمخہ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ قاسم گزشتہ روز شام میں جاری لڑائی میں "حزب الله" کی ملیشیاؤں کے ساتھ شرکت کے دوران ہلاک ہو گیا تھا۔
    العہد کلب کے سکریٹری کا کہنا ہے  کہ قاسم کا نام کھیل کے میدان کا ہیرو ہونے کے سبب تو کلب کے ریکارڈ میں ہمیشہ زندہ رہے گا ساتھ ہی وہ وطن کے دفاع میں بھی ہیرو ثابت ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: فٹ بال کھلاڑی حزب اللہ میں شمولیت کے بعد دوران جنگ ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top