تازہ ترین > شام > شام: حلب میں جنگ بندی میں 10 گھنٹے کی توسیع شام شام: حلب میں جنگ بندی میں 10 گھنٹے کی توسیع روسی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمر پوتن کے حکم پر شام کےشمالی شہر حلب میں 4 نومبر بروز جمعہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں 10 گھنٹے کی توسیع کی جا رہی ہے اس کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک ہو گا۔ 11/03/2016 02:59:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment