• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 9, 2016

    شام: ادلب میں فضائی حملے سے 7 بچے اور 2 خواتین ہلاک

    برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ ادلب کے جنوب میں واقع قصبے خان شیخون پرشامی حکومت کے اتحادی روس کے لڑاکا طیاروں  نے ایک فضائی حملہ کیا  جسکی وجہ سے اسفضائی حملے میں سات بچے اور دو حاملہ خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: ادلب میں فضائی حملے سے 7 بچے اور 2 خواتین ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top