قطر کےچیف آف اسٹاف کی برطانوی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقات
قطری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل طیار غانم
بن شاہین الغانم نے برطانوی ایئر فورس کے کمانڈر اسٹیفن ہیلر سے ملاقات کی جس میں
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان فضائیہ کے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
ہے۔
0 comments:
Post a Comment