ایران: خامنہ ای کی طلبہ کو غیر ملکی سفارتخانوں پر حملے کی ہدایت
غیرملکی سفارتخانوں اور قونصل خانوں پر حملوں کے غیرمہذبانہ واقعات پر عالمی تنقید کا سامنا کرنے کے باوجود ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے محکمہ تعلیم کو طلباء کو ’سفارتخانوں‘ پر حملوں کی تعلیم دینے کی ہدایت کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment