قطر نے شامی باغیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
قطری وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد شام کے بارے میں پالیسی تبدیل کردیتے ہیں تو ان کا ملک اس کے باوجود شامی باغیوں کی حمایت جاری رکھے گا اور انھیں اسلحہ مہیا کرتا رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment