• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 15, 2016

    ایران بیلسٹک میزائل کے تجربات سے باز آجائے: یورپی یونین

    یورپی یونین کے 28 ممالک کے وزراء خارجہ نے  برسلز میں ہونے والے اجلاس کے دوران ایران پر جوہری اسلحہ اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کےعالمی معاہدوں کی پاسداری پر زور دیا، یورپی یونین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایران اپنے متنازع جوہری پروگرام پر  عالمی معاہدے کی تمام شرائط پر عمل درآمد میں ناکام رہا ہے لہذا ایران کو بیلسٹک میزائلوں کے تجربات سے روکا جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران بیلسٹک میزائل کے تجربات سے باز آجائے: یورپی یونین Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top