شام کے شہر حلب میں باغیوں کے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کا ایک اہم کمانڈر ھادی زاید حال ہی میں ہلاک ہوگیا جس کی میت ایران لائے جانے کے بعد تہران میں دفن کی گئی ہے یاد رہے کہ ھادی زاید حلب میں باغیوں کے خلاف اسدرجیم کی جاری لڑائی میں ایرانی جنگجوؤں کو کمان کررہا تھا
Wednesday, November 9, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment