ایک رپورٹ کے مطابق روس بھی ایران کی طرح شام میں بشار حکومت کی فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے اجرتی جنگجوؤں کو استعمال کر رہا ہے۔
رپورٹ کی تیاری میں روسی ذمے داران اور شام میں لڑائی کے دوران مارے جانے والے متعدد روسیوں کے اہل خانہ سے بات چیت پر اعتماد کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment