• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 5, 2016

    اردن: فوجی اڈے کے دروازے پر امریکی ٹرینرز کا قتل

    اردن میں شہزادہ فیصل فضائی اڈے کے مرکزی پھاٹک پر فائرنگ کے نتیجے میں دو امریکی ٹرینرز ہلاک ہو گئے جب کہ تیسرا امریکی  اور ایک اردنی افسر زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق امریکی ٹرینرز کی گاڑی نے پھاٹک کے پہرے داروں کی ہدایت پر گاڑی نہ روکتے ہوئے فضائی اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی، زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور واقعے کی تفصیلات اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن: فوجی اڈے کے دروازے پر امریکی ٹرینرز کا قتل Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top