عراق: موصل اور نینویٰ میں فضائی حملے میں 100 جنگجو ہلاک
عراق کے شمالی شہر موصل اور نینویٰ کے علاقے میں عراقی فوج اور اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں کے فضائی حملوں میں شدت پسند گروپ داعش کو غیر معمولی جانی نقصان پہنچائے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے حملے کے نتیجے میں کم از کم 100 داعشی جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment