• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 18, 2016

    ایران : جاسوسی کے الزام پر چند اہم اعلیٰ عہدے دار گرفتار

    ایران میں دُہری شہریت کے حامل بارہ اعلیٰ عہدے داروں کو جاسوسی کے مختلف الزامات پر گرفتار کر لیا گیا ہے،ایران کے ایک رکن پارلیمان نے انکشاف کیا ہے کہ ان افراد میں گذشتہ سال جولائی میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے بعض عہدے دار بھی شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران : جاسوسی کے الزام پر چند اہم اعلیٰ عہدے دار گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top