• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 9, 2016

    ٹرمپ صدر بنے امریکہ کا یا ہیلری، اسرائیل کا دونوں پر اعتماد کا اظہار

    امریکا میں صدارتی انتخابات کا عمل جاری  ہے ایسے میں دور بیٹھے اسرائیلی یہ جائزہ لے رہے ہیں اور قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن میں سے کون اسرائیل کے مفادات کا بہتر تحفظ کرے گا؟
    مگر امریکا سے تعلق رکھنے والے اسرائیل نواز لابی گروپ دی اسرائیلی پراجیکٹ نے انتخابی نتائج آنے سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ دونوں صدارتی امیدواروں میں سے خواہ کوئی بھی جیتے ،امریکا کا اسرائیل کے بارے میں روایتی موقف جاری رہے گا اور اس کے ساتھ ہی کھڑے گا''۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ٹرمپ صدر بنے امریکہ کا یا ہیلری، اسرائیل کا دونوں پر اعتماد کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top