• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 3, 2016

    عراق کے بارڈر پر فوج کی تعیناتی حفظ ما تقدم کے تحت ہے: ترک وزیراعظم

    ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان قرطولمس نے کہا ہے کہ عراق کی سرحد کے ساتھ فوج کی تعیناتی حفظ ماتقدم کے طور پر ہے یہ کسی خطرے کے لیے نہیں ا سکو کوئی غلط رنگ نہ دیا جائے کیونکہ ہم ترکی کی سرحد پار سے لاحق خطرات سے تحفظ کے لیے اقدامات پر مجبور ہیں۔
    انھوں نے بغداد میں حکومت پر بھی  زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کرے اور معاملات کو پر امن حل نکالا جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق کے بارڈر پر فوج کی تعیناتی حفظ ما تقدم کے تحت ہے: ترک وزیراعظم Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top