• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    مصری دار الافتاء کا ابو بکر البغدادی کو جواب

    مصری دار الافتاء کا   ابو بکر البغدادی کو جواب



    داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی  نے اپنے ایک وڈیوپیغام میں اپنی خلافت کی توسیع کا اعلان کیا ہے اور اس کو مصر کی حدود   تک   داخل کرنے کا حکم جاری کیا ہے تو اس کے جواب میں  مصری دار الافتاء نے بیان جاری کیا ہے کہ دہشت گردی مصر میں پھیلے  گی نہیں بلکہ ہر طرح کی دہشت گردی کا خاتمہ  مصر کی عوام کے ہاتھوں سے ہوگا جس طرح ہر دور میں انتہا پسندی مصر میں آ کر دم توڑ چکی ہےاور تاریخ بھی اس چیز کی گواہ ہےاور مصر کی زمین اللہ کے فضل سے ہر طرح کے شر سے محفوظ  رہے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری دار الافتاء کا ابو بکر البغدادی کو جواب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top