• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    مصر: انصار بیت المقدس نے فوج پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مصر: انصار بیت المقدس نے فوج پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی



    مصر میں  دہشت گرد تنظیم  انصار بیت المقدس نے گذشتہ ماہ فوج پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے،انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹویٹر ،وڈیو اور دوسرے آلات کے ذریعے  ایک پیغام  جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے  اور انہوں نے  اس حملے کی تفصیل بھی بیان کی ہے۔ انصار بیت المقدس نے  گذشتہ ماہ  سیناء کے علاقے کرم القوادیس میں فوجی چھاؤنی  پر حملے میں 30کے قریب فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: انصار بیت المقدس نے فوج پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top