مصر : حکومت کے خلاف اور شرعیت
کے نفاذ کے لیے مظاہرے
گذشتہ
رات مصر کے کئی صوبوں میں حکومت کے خلاف مظاہرے ہوئے اور ان مظاہروں میں
شرعیت کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
مظاہرین نے مصر میں بنی سویف ، فیوم ، جیزہ اور مختلف علاقوں
میں مظاہرے کیے جن میں انہوں نے عسکری
انقلاب کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ عبدالفتاح
السیسی اپنے عہدے کو چھوڑ دیں اور فوج سیاست کو چھوڑ کر اپنے محاذ کی طرف لوٹ
جائےاوراسی طرح ان کا مطالبہ تھا کہ سیاسی قیدیوں کو چھوڑا جائے اور ان قیدیوں پر
ظلم و ستم بند کیا جائے۔

0 comments:
Post a Comment