• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی،5 ہلاک ، 17 گرفتار،12 ٹھکانے تباہ

    سیناء میں دہشت گردوں  کے خلاف  فوجی کاروائی،5 ہلاک ، 17   گرفتار،12 ٹھکانے تباہ



    مصر کے مختلف علاقوں  میں فوج نے ایمرجنسی  نافذ کر رکھی ہے جس  میں فوج نے مختلف   دہشت گرد تنظیموں کے  خلاف آپریشن جاری کر رکھا ہے ان علاقوں میں  شمالی سیناء ،عریش ، بور سعید کے علاقے شامل ہیں ۔
    فوج نے ان علاقوں میں دہشت گردوں  کے خلاف  مختلف کاروائیوں میں  5 دہشت گردوں کو ہلاک اور 17 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، اسی طرح سکیورٹی فورسز نے ان علاقوں میں    دہشت گردوں کے 12 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی،5 ہلاک ، 17 گرفتار،12 ٹھکانے تباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top