• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    اوبامہ نے ایران پر ہنگامی حالت میں توسیع کردی ۔


    امریکی صدر اوبامہ نے ایران پر ہنگامہ حالت میں  توسیع کردی ، اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران امریکی ریاسست کیلے خطرے کا باعث ہے ۔ 
    وائٹ ہاوس نے بدھ کےروز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ امریکی صدر اوبامہ نے کانگرس کو خط لکھا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکہ کے تعلقات عام ہونے کے بعد اب نہیں ہیں ۔ اور 19 جولائی 1981 کو ایران کے ساتھ معاہدوں پر نفاذ کا کہا گیا تھا جس پر اس کے بعد عمل نہیں ہوسکا ۔اور اس ہنگامی حالت کو جاری رکھا جاے گا جس کا اعلان  1979میں کیا گیا تھا۔ 
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اوبامہ نے ایران پر ہنگامی حالت میں توسیع کردی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top