• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    دہشتگردی کے خلاف جنگ سیکورٹی محاذ آرائی تک محدود نہیں ہے : سیسی

    دہشتگردی کے خلاف جنگ سیکورٹی محاذ آرائی تک محدود نہیں ہے :  سیسی


    مصری صدر  عبدالفتاح السیسی نےکویتی وفد سے اپنی ایک ملاقات میں اس بات کا اظہار کیا ہے کہ مصر  کا نقطہ نظر یہ ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہے  اور یہ صرف سیکورٹی اور فوجی محاذ آرائی تک محدود نہیں بلکہ  ہمارا نقطہ نظر  یہ ہے کہ اقتصادی  اور سماجی میدان میں بھی ترقی کریں  تاکہ ان کے ذریعے  مصری قوم کا مورال بہتر ہو اور انہوں نے مزید کہا کہ   انتہا پسندی  کے  نظریے کو عرب ممالک میں پھیلنے سے روکنا ہو گا



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشتگردی کے خلاف جنگ سیکورٹی محاذ آرائی تک محدود نہیں ہے : سیسی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top