• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    سیناء میں 5 تکفیری ہلاک اور 13 گرفتار

    سیناء میں  5 تکفیری ہلاک اور  13  گرفتار



    مصر کے صوبے سیناء  میں مصری سکیورٹی فورسز نے  انصار بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ تکفیریوں کو ہلاک کر دیا اور  یہ دو مختلف حملوں کے ذریعے  پولیس اور فورسز کی مشترکہ کاروائیوں  میں کیا گیا۔
    فورسز نے دہشت گردوں کو دو مختلف کاروائیوں میں ہلاک کیا  ، پہلی کاروائی  دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ  کی شکل میں ہوئی جس میں تین ہلاک ہوئے اسی طرح دوسری کاروائی رفح کے علاقے میں ہوئی جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے اور ان سے  بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء میں 5 تکفیری ہلاک اور 13 گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top