داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی نے کہا کہ ہماری تنظیم شام اور عراق کے علاوہ
دوسرے ممالک کی طرف اپنی جنگ کو وسیع کرنے کا عزم رکھتی ہے ، اور اس نے مزید کہا کہ ہمارے لیے اچھی خبر ہے کہ ہم اسلامی ریاست کے اثرورسوخ کو ایک نئی زمین کی طرف وسعت دینے والے ہیں اور وہ سعودی عرب، یمن، مصر، لیبیا اور جزائر ہیں۔

0 comments:
Post a Comment