• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    ایل این جی درآمد:قطر نے پاکستان کی ایل این جی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے انکی قیمتیں کم کر دی ہیں


    اسلام آباد:قطر نے LNG کی فراہمی کے تناظر میں بین الاقوامی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے بعد پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں پر نظر ثانی کرنے کے بعد ان کی قیمتیں کم کر دی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایل این جی درآمد:قطر نے پاکستان کی ایل این جی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے انکی قیمتیں کم کر دی ہیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top