تازہ ترین > ترکی > ترکی میں ایک نئی سیاسی پارٹی قائم ترکی ترکی میں ایک نئی سیاسی پارٹی قائم "اناطولیہ کی پارٹی" کےنام سے ترکی میں ایک نئی پارٹی قائم پارٹی کی بنیاد سابقہ رکن پارلیمنٹ "امینہ اولکر" نے رکھی، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے ایک سیاسی پارٹی "ریپبلکن پیپلز پارٹی" سے استعفی دیاہے۔ link 11/15/2014 04:05:00 PM ترکی
0 comments:
Post a Comment