• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    ایران عنقریب مصنوعی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑے گا۔


    ایران کے ایگزیگٹو امور کے نائب صدر محمد شریعتمداری نے کہا ہے کہ ایران عنقریب خلا میں نئے سیٹلائٹ کا آغاز کرے گا ۔ 
    تہران جمعہ کے روز شریعتمداری پریس اور خبر رساں اداروں سے بات کرتے ہوے کہا کہ اگلے سال کی 11 فروری کو اس( شریف ست )  سیٹلائٹ ماڈل کا آغاز ہوجاے گا جو کہ آئی ٹی ماہرین اور ایرانی ماہرین کی طرف سے تیار کیا گیا ہے ۔
     
     
       
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران عنقریب مصنوعی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top