جرمنی کے وزیر خارجہ فرانك فالتير شتاينماير آج رملہ کا دورہ کریں گے ۔
جرمنی کے وزیر خارجہ آج رملہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے اور ان کی یہ ملاقات خطے میں کشیدگی کم کروانے کے لیئے ہے ۔
جرمن وزیر خارجہ کل اسرائیل کا دورہ کریں گے اور وہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے تاکہ اسرائیل اور فلسطین کے آپس میں تعلقات کے حوالے سے بات چیت کریں گے ۔

0 comments:
Post a Comment