• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    اردن اور روس کے کے درمیان سائنسی اقتصادی اور تکنیکی تعاون پر معاہدہ

    روس کے دارالحکومت  ماسکو کے اندر اردن کے وزیر تجارت ابراہیم سیف اور روس کے وزیر تجارت نیکولائی فیڈوروف کے درمیان   سائنسی اقتصادی،تکنیکی ،زراعت ،ٹرانسپورٹ سیاحت، توانائی،علمی،فنی اور سرمائی کاری کے تعاون پر معاہدہ ہوا اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔




    http://www.addustour.com/17400/















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اور روس کے کے درمیان سائنسی اقتصادی اور تکنیکی تعاون پر معاہدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top