اردن کی پولیس نے اردن کے اندر موجود التیار السلفی الجہادی تنظیم کے سات کارکنان کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔اردن میں جہادی تنظیموں پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے اور جو بھی داعش کے ساتھ تعلقات جوڑتا ہے اسکو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
http://www.alghad.com/articles/836509
0 comments:
Post a Comment