تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایک طرف تیل کی مانگ میں کمی اور دوسری طرف امریکہ میں تیل کی پیداوار میں اضافے کے سبب آئندہ سال بھی تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقع ہے ، خام گو کہ بین الاقوامی معیار میں اچھا سمجھا جاتا ہے اسکی قیمت 78 ڈالر اور 13 سینٹ تک آ گئی ہے گو کہ گزشتہ چار سالوں کے کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment