• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    شاہ عبداللہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف سخت سیاسی موقف فلسطین اور اسکی عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔الدستور نیوز

    سہ ملکی کانفرنس میں شاہ عبداللہ ، جان کییری اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیاں ملاقات ہوئی جس میں شاہ عبداللہ نے اپنا سخت موقف پیش  کیا اور اسرائیل کو کہا کہ وہ بیت المقدس کا محاصرہ ختم کرے اور باربار مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنا ختم کرے اور امریکہ سے کہا کہ وہ اس بات کا سختی سے نوٹس لے۔اس کانفرنس کے بعد اسرائیل نے مسجد اقصی میں فلسطینیوں کو نماز کی اجازت دے دی ہے اردن نے کہا کہ بیت المقدس اردن کے لیے اہم ہے اور وہ اس سے کوتاہی نہیں برت سکتا۔








    http://www.addustour.com/17400/3%D9%81%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%8A%D8%A7%D8%AA+%D8%B3%D9%8A%D8%A7%D8%B3%D9%8A%D8%A9%
































    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف سخت سیاسی موقف فلسطین اور اسکی عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔الدستور نیوز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top