• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    ایران نومبر کے آخر میں آبدوز ( فاتح ) کی نقاب کشائی کرے گا۔


    ایرانی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرال حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اپنی اس جاری نومبر کے آخر میں (فاتح ) آبدوز کی رونمائی تقریب کرے گا ۔
    ایڈمیرال سیاری نے جمعہ کی شام کو بین الاقوامی نمائش کے دورے میں صحافیوں اور خبر رساں اداروں سے بات کرتے ہوے کہا کہ امید ہے کہ اس جاری مہینے میں ایران اپنی فاتح آبدوز بحری فوج کی یاد میں افتتاح کرے گا۔


    LINK
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نومبر کے آخر میں آبدوز ( فاتح ) کی نقاب کشائی کرے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top