• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    شام میں القاعدہ اور داعش کی آپس میں ٹیکنیکل کوارڈینیشن ہے:واشنگٹن

    امریکن نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر "جیمز" نے کہا کہ شام میں داعش اور القاعدہ دونوں تنظیمیں  اکٹھے لڑائی نہیں کر رہی بلکہ کچھ معاملات میں ان کی آپس میں ٹیکنیکل کوآرڈینیشن ہے۔
    ان سے ایک سوال کیا گیا کہ اگر مستقبل میں دونوں تنظیمیں یکجا ہو جائیں تا ان کا اثر کس قدر ہو گا ان کا کہنا تھا کہ اس کا دور دور تک کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں القاعدہ اور داعش کی آپس میں ٹیکنیکل کوارڈینیشن ہے:واشنگٹن Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top