عراقی حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ ان کی افواج نے دارلحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر "بیجی" سے داعش کے جنگجوؤں کو مکمل طور پر پسپا کر دیا ہے اور قصبے کو مکمل طور پر آزاد کروالیا ہے۔
لیکن "بیجی" شہر کے تیل صاف کرنے والے سب سے بڑے کارخانے پر ابھی تک داعش کا کنٹرول ہے، عراقی فوج نے کارخانے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment