• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    شاہ عبداللہ کی کوششوں سے ہزاروں فلسطینوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

    مسجداقصی کے امام  نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کی کوشوں سے مسجد اقصی میں ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں نماز ادا کی۔انھوں نے کہا کہ اردن ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ مسجد اقصی کو کھولنے پر بضد رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلسطینی اردن کے اس اقدام پر بہت خوش ہیں اور 40000 کے قریب لوگوں نے مسجد اقصی مین نماز جمعہ ادا کی۔









    http://www.addustour.com/17400


















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی کوششوں سے ہزاروں فلسطینوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top