• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    لیبیا میں مصری سفارتخانے کے باہر کار بم دھماکہ

    لیبیا میں مصری سفارتخانے کے باہر کار بم دھماکہ



    مصر کو پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی دو الگ الگ خوفناک کارروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں نے سخت پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ پہلا واقعہ مصری بحریہ پر حملہ، جبکہ دوسرا واقعہ صبح سویرے لیبیا کے اہم ترین شہر طرابلس میں مصری سفارت خانے سے متصل ہوا ہے جس کی تفصیلات ابھی مو صول ہو رہی ہیں۔دہشت گردوں نے ایک بڑی کارروائی مصر کے پڑوسی مگر سخت شورش زدہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مصری سفارت خانے کے قریب ایک کار بم دھماکے کی صورت میں کی گئی ہے ۔ تاہم عینی شاہدین نے فوری طور پر کسی نقصان کے بارے میں نہیں بتایا ہے ، نہ ہی یہ معلوم ہو سکا ہے کہ اس کار بم دھماکے کا اصل ہدف کیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لیبیا میں مصری سفارتخانے کے باہر کار بم دھماکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top