• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    اردن بیت المقدس کے معاملات میں ایک اہم شراکت دار ہے ۔ محمود عباس



    فلسطینی صدر ابو مازن محمود عباس نے اردن کے دورے کے دوران اردنی بادشاہ  شاہ عبد اللہ دوم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہو کہا کہ اردن بیت المقدس کے مقدس مقامات میں ایک اہم شراکت دار ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن بیت المقدس کے معاملات میں ایک اہم شراکت دار ہے ۔ محمود عباس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top