• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    حضرموت میں دیسی ساختہ بم حملوں میں تیزی سے اضافہ۔

    یمن سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشرقی یمن میں حضرموت صوبے کے شہر "مکلا میں دو فوجی بیرکوں کو دہشت گردوں نےدیسی ساختہ بموں کے حملوں سے  نشانا بنایا جس کی وجہ سے ایک آفسر جاں بحق اور تین فوجی زخمی ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حضرموت میں دیسی ساختہ بم حملوں میں تیزی سے اضافہ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top