• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    رداع کے قبائلیوں کاحوثیون کو الٹی میٹم۔

    یمن کےصوبہ رداع کے قبائلیوں نے  بڑے پیمانے پر  بم دھمکے میں حوثی باغیوں کےدرجنوں افراد ہلاک اور زخمی کر دیئے اس حملے میں انہوں نے شیخ محمد صالح العیوی کے گھر کو نشانہ بنایا جو حوثیوں کو پناہ دیتا تھا،حملے کے بعد قبائلیوں نے اعلان کیا کہ یہ حملہ فقط ان لوگوں کو پیغام ہے جو رداع صوبے میں حوثیوں کو پناہ یا تعاون فراہم کرتے ہیں اور اس کے علاوہ حوثیوں کو الٹی میٹم ہے کہ وہ یمن کی باقی جگہوں کو بھی خالی کر دیں جہاں جہاں انہوں نے قبضہ کر رکھا ہے"یعنی ان کی مراد رداع سمیت منافع ،خبزہ اور حضرموت" ہیں اور مقامی ذرائع کے مطابق قبائلیوں نے اتنا مارا کہ حوثی رداع صوبہ کے اہم مقامات کو فوری طور پر خالی کرنے پر مجبور ہو گے۔
    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رداع کے قبائلیوں کاحوثیون کو الٹی میٹم۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top