• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    ولی عھد کی ریاض میں لیبیا کے وزیر اعظم سے ملاقات

    نائب ڈپٹی وزیر اعظم مقرن بن عبدالعزیز سے لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ ثنی سے ملاقات ہوئی ملاقات میں باہمی دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اور مختلف شعبوں میں ترقی کے تعاون کو بڑھانے پر بھی غور کیا گیا اور اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ولی عھد کی ریاض میں لیبیا کے وزیر اعظم سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top