• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    صنعاء یونیورسٹی پر حوثیوں کا قبضہ۔

    یمن کے دارالحکومت میں صنعاء یونیورسٹی پر شیعہ گروپ کے اتحادی "انصاراللہ حوثیوں نے کنٹرول کر رکھا ہے جس کے خلاف یونیورسٹی کے طلباء احتجاج کر رہے ہیں اور انکا کہنا تھا کہ یہ تعلیمی ادارہ ہے فوجی کیمپ نہیں جس کو حوثیوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنعاء یونیورسٹی پر حوثیوں کا قبضہ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top