اگر ہم داعش کو شکست نہ دیں تو مشرق وسطیٰ کا کوئی مستقبل نہیں
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واشنگٹن میں امریکہ کے شراکت داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کو تیز کرنا ہو گا ، اگر ہم داعش کے خلاف نہ لڑیں تو مشرق وسطیٰ کے ممالک کا کوئی مستقبل نہ ہو اور مزید کہا کہ دنیا کو خونخوار داعش سے ڈرنے کی ضرورت نہیں

0 comments:
Post a Comment