• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    اقوام متحدہ کی داعش کے آئل بردار ٹینکر پکڑنے کی سفارش

    اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی جانب سے حال ہی میں ایک رپورٹ تیارکی گئی ہے جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ داعش کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ خام تیل ہے۔ اسے روکنے کے لئیے داعش کے علاقؤں سے تیل بردار ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا جائے۔
    رپورٹ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے داعش پر پابندی لگائی ہوئی ہے لہذا شام اور عراق کے اندر اور اس کے علاوہ جہاں بھی یہ تیل فروخت کر رہے ہیں اسے روکا جائے، اور اس کے علاوہ داعش کے زیر تسلط علاقوں میں فضائی سروس بھی بند کی جائے تاکہ تیل کی اسمگلنگ کو ممکنہ حد تک روکا جا سکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ کی داعش کے آئل بردار ٹینکر پکڑنے کی سفارش Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top