قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے فلسطین کے وزیر اعظم مسٹر رامی الحمد للہ کے ساتھ بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے پہلوؤں اور مختلف شعبوں میں ان کوآگے بڑھانے کے طریقوں پرجائزہ لیا،اس کے علاوہ تازہ ترین فلسطینی صورتحال میں ترقی، اور مشترکہ مفاد کے معاملات پر بات چیت کی.

0 comments:
Post a Comment